والدین سے قریب بچے زیادہ مہربان اور فیاض ہوتے ہیں
لندن: چھوٹے بچے جو اپنے والدین سے بہت قریب ہوتے ہیں ان میں دوسرے بچوں کے مقابلے میں مہربانی، دیکھ بھال کرنے اور دوسروں کا خیال رکھنے کے جذبات زیادہ ہوتے ہیں۔حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ والدین سے جذباتی طور پر زیادہ قریب بچوں کو ابتدائی بچپن اور […]