ورلڈکپ؛ انضمام پلیئنگ الیون میں بھی مداخلت کرنے لگے
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق پلیئنگ الیون میں بھی مداخلت کرنے لگے۔تفصیلات کے مطابق انضمام الحق نے قومی ٹیم کے ساتھ ہی بھارت کا ویزا لگوایا، حیران کن طور پر وہ ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے قبل ہی حیدرآباد پہنچ گئے جبکہ پریکٹس سیشن میں بھی کھلاڑیوں کو مشورے […]