ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے لپیٹ میں لے لیا
کراچی: بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے لپیٹ میں لے لیا، کئی کرکٹرزصحتیاب ہوگئے جبکہ بعض اب بھی بحالی صحت کیلیے کوشاں ہیں۔بھارت سے بدترین شکست کے بعد گرین شرٹس کو پلیئرز کی صحت پر بھی تشویش لاحق ہے، کئی کرکٹرز وائرل بخار کا شکار رہے، البتہ بورڈ نے یہ بات میڈیا […]