کھیل

ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل بابر اعظم نے فینز سے کیا درخواست کی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم پاکستان ٹیم کے فینز سے دعاؤں اور نیک خواہشات کی درخواست کرتے ہیں۔ بابر اعظم […]

Read More