وزارت داخلہ کی ہدایت پر موبائل فون و ڈیٹا سروسز بند کی گئیں ، پی ٹی اے
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ آج حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کے موقع پر وزارتِ داخلہ کی ہدایت پر موبائل سروسز معطل کی گئی ہیں۔پی ٹی اے کے مطابق سندھ میں کراچی، حیدر آباد، خیر پور، لاڑکانہ، سکھر، شکار پور میں موبائل فون اور ڈیٹا سروس بند ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن […]