وزارت توانائی کو 1 سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو 1 سے 3 ماہ میں 16 کام مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فرانزک آڈٹ رپورٹ 1 ماہ […]