وزارت خزانہ نے پر کشش غیر ملکی تقرری کیلئے اپنے ہی 3افسران چن لیے
اسلام آباد:وزارت خزانہ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے سینئر مشیر کے عہدے پر تقرری کے لئے ایک داخلی پینل کو حتمی شکل دے دی ہے۔واشنگٹن میں تعیناتی والے اس عہدے کے لئے وسیع مہارت کی ضرورت ہوتی ہے تاہم نامزد افراد کی قدر مشترک یہ ہے کہ وہ وزارت خزانہ میں خدمات […]