وزن میں کمی کیلیے سرجری کروانے والی 35 سالہ انفلوئنسر ہلاک
بوسٹن: وزن کم کرنے کے لیے سرجری کروانے والی 35 سالہ انفلوئنسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ انفلوئنسر میلا ڈی جیزز کا تعلق برازیل سے تھا اور وہ امریکی شہر بوسٹن میں رہائش پذیر تھیں۔ انفلوئنسر کے شوہر نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔۔میلا ڈی جیزز کو […]