وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت، آج فیصلہ نہ ہوسکا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) راجا ریاض کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت ہوئی تاہم حتمی نام پر اتفاق نہ ہوسکا جسے کے بعد اب کل دوبارہ مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو خط لکھ کر مشاورت کے لیے مدعو […]