وزیراعظم شہباز شریف سرمایہ کاری کے حوالے سے ریاض پہنچ گئے۔
اسلام آباد – وزیر اعظم شہباز شریف آج سے ریاض میں منعقد ہونے والے فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کے آٹھویں ایڈیشن کے مکمل اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز نے وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم تین روزہ تقریب سے خطاب […]