وزیراعظم نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی تشکیل نو کردی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بچوں کے حقوق کے لیے قومی کمیشن کی تشکیل نو کردی۔ وزیراعظم نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی تشکیل نو کر دی، جس کے مطابق عائشہ رضا فاروق کو قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔نادیہ بی بی کو خیبرپختونخوا، راحیلہ درانی بلوچستان […]
