وزیراعظم کی بجلی کے بلوں میں کمی کیلیے 48 گھنٹے میں ٹھوس اقدامات کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ اداروں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے زائد بلوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات مرتب کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دے دی۔ اسلام آباد میں منعقد اجلاس میں نگراں وزیر توانائی و بجلی سمیت متعلقہ وزارتوں کے حکام شریک ہوئے جبکہ وزارت بجلی کی […]