صوبہ خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل ہو گئی، گورنر نے اسمبلی تحلیل کیے جانے کی سمری پر دستخط کر دیئے
صوبہ خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل ہو گئی ہے گورنر غلام علی خان نے اسمبلی تحلیل کیے جانے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہین وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی گورنر کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد صوبائی کابینہ […]