کھیل

عامر جمال نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان ٹیم کے فاسٹ باو¿لر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔عامر جمال آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کی اننگز میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں عامر جمال نے 82 رنز […]

Read More
پاکستان

وسیم اکرم نے سابق ساتھیوں پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق ساتھی کرکٹرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔اپنی سوانح عمری میں انکشافات کرتے ہوئے وسیم کرم نے لکھا کہ راشد لطیف نے توجہ حاصل کرنے کیلئے فکسنگ الزامات کی پاری کھولی،سابق کپتان لابی بنانے میں ماہر تھے۔اگر ان کے الزمات میں صداقت ہوتی تو وہ پہلے […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان نے مجھے ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا،وسیم اکرم کا انکشاف

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان عمران خان نے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں مجھے جنوبی امریکہ کے ایک ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا۔ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے بتایا کہ عمران خان سخت کپتان تھے لیکن میں نے انکے ساتھ بہت […]

Read More