کیا وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کی جارہی ہے ، تجاویز طلب
وفاقی کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم کرنے کے معاملے پر تجاویز طلب کر لیں۔تفصیلات کے مطابق وفادار سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم کیے جانے کا قومی امکان ہے۔ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ ایک ہفتے کی چھٹی کی صورت میں بجلی سمیت دیگر […]