خاص خبریں

وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کا معاملہ قومی اسمبلی میں بھیج دیا

وزیرِ اعظم کی زیر صدارت ہونے والاوفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا۔وفاقی کابینہ نے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ قومی اسمبلی کو بھیج دیا۔ اجلاس میں خواجہ آصف، رانا تنویر، ایاز صادق، امیر مقام، مرتضیٰ جاوید عباسی، رانا ثناء اللّٰہ، مصدق ملک، اسعد محمود اور شاہ زین بگٹی شریک ہوئے۔اس کے علاوہ ریاض پیرزادہ، […]

Read More