وکٹیں جلد گرنے سے ہدف تک نہیں پہنچ سکے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کلین سوئپ کی کوشش تھی لیکن ابتدائی وکٹیں جلد گرنے سے ہدف تک نہیں پہنچ سکے۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ سیریز بہت اچھی رہی، […]