ویمنز ٹی20؛ ندا ڈار نے انیسہ محمد اور ایلکس پیری کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی: ویمنز ٹی 20 کرکٹ میں پاکستانی پلیئر ندا ڈار نے تاریخ رقم کردی۔آل راؤنڈر ندا ڈار نے 130 میچز میں 126 وکٹیں اپنے نام کرکے ویسٹ انڈین اسپنر انیسہ محمد اور میگن شٹ کو پیچھے چھوڑدیا، وہ اب ویمنز ٹی 20 کرکٹ میں زیادہ وکٹیں اڑانے والی بولر بن گئیں، انھوں نے یہ سنگ […]