26ویں ترمیم کے بعد ترقی پانے والے ججز متعلقہ کیسز سے گریز کریں: جسٹس ہلالی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مسرت ہلالی نے جمعرات کو ریمارکس دیے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں ترقی پانے والے ججوں کو اسی ترمیم کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کرنے والے بینچ کا حصہ نہیں ہونا چاہیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ نے 26ویں […]