ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر عمران خان کی تصویر شائع کردی
واشنگٹن: امریکا کے سب سے مقبول ترین ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر شائع کردی۔ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تصویر شائع کرتے ہوئے انہیں پاکستان کا مقبول ترین سیاستدان قرار دیا، میگزین کے مئی کے شمارے میں سابق […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					