پارلیمان جامع طرز حکمرانی اور خواتین کی نمائندگی کا ضامن ہے: وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان جامع طرز حکمرانی اور خواتین کی نمائندگی کا ضامن ہے۔پارلیمنٹیرینزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ دن ہر سال 30 جون کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد پارلیمان کے اہم کردار کو اجاگر کرنا […]