پانچواں ٹی 20 پاکستان نے ،سیریز نیوزی لینڈ نے 4.1 سے جیت لی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ 42 رنز سے جیتا تاہم سیریز نیوزی لینڈ کے ہاتھوں چار ایک سے برابر ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے دیے گئے 135 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ […]