پاور شیئرنگ کامعاملہ ، ن لیگ اور پی پی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی کی اہم بیٹھک آج ہوگی۔مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کی قائم مشترکہ کمیٹی کا اجلاس گورنر ہاس میں 2 بجے طلب کیا گیا ہے۔مذاکراتی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب، ملک احمد خان شریک […]