کھیل

پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کا آغاز رات 9 بجے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان کی سرزمین پر نیوزی لینڈ کی یہ پہلی ٹی 20 سیریز ہے۔پانچ میچز پر مشتمل ٹی 20 […]

Read More