پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی فوج کو واپس بھیج دیا گیا
لاہور:پاکستان رینجرز پنجاب نے غلطی سے پاک انڈیا سرحد عبور کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بارڈر سیکیورٹی فورس انڈیا کے ایک اور جوان کو واپس بھیج دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بی ایس ایف انڈیا کا جوان بدھ کی صبح ہیڈ سلیمانیکی کے علاقے میں پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا جسے پاکستان […]