پاکستان اسپتال پر اسرائیل کے وحشیانہ و مجرمانہ حملے کی مذمت کرتا ہے: منیر اکرم
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے کی مذمت کرتا ہے۔ مندوب منیر اکرم نے چھٹے کمیٹی اجلاس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں زیادہ تر بیمار اور زخمی فلسطینی بچے، خواتین اور مرد شہید ہوئے۔انہوں […]