پاکستان اور افغانستان کا دہشتگردی کے خاتمے اورتجارتی تعاون کے فروغ پراتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان وزرائے خارجہ کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں دہشت گردی کے خاتمے، معاشی ترقی اور تجارتی شعبے میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغان وزیر خارجہ مولوی امیر […]