کھیل

پاکستان اور بھارت تعلقات کرکٹ سے ہی سے بہتر ہو سکتے ہیں، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ ایشیا کپ میں بھارت اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ دوستانہ ماحول میں ہونا خوش آئند ہے۔شاہد آفریدی نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ سے سیاست کو الگ تھلگ رکھا جائے، پیار و محبت کا ہی پیغام دیا جائے تو بہتر ہے۔انہوں […]

Read More