پاکستان خاص خبریں

پاکستان اور جرمنی کے مابین صحافتی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہئیے.وزیرِ اعظم.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے جرمن پریس فیڈریشن کے صدر کرسچئین زرم کی زیرِ قیادت تین رکنی وفد کی ملاقات کی اس موقع پر انھوں نے کہا کہ حکومت آزادیِ صحافت کو ملک میں شفافیت اور احتساب کیلئے کلیدی اہمیت دیتی ہے پاکستان اور جرمنی کے مابین صحافتی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ […]

Read More