پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کیے، پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا […]

Read More