پاکستان

پاکستان اٹلی کے درمیان ٹیکنالوجی منتقلی کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور اٹلی کے درمیان ٹیکنالوجی منتقلی کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔پاکستان اور اٹلی کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی، تجارت و ثقافت اور زراعت و تعلیم کے شعبوں میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کے سلسلے میں’روڈ میپ فار کوآپریشن’ پر دستخط کیے گئے ہیں۔وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن اور اٹلی کی نائب وزیر […]

Read More