کھیل

پاکستان بوٹ ریلی اینڈ فشنگ ٹورنامنٹ فروری میں ہوگا

پاکستان نیوی کے زیر اھتمام پاکستان بوٹ ریلی اینڈ فشنگ ٹورنامنٹ فروری میں ہوگا۔صدر پاکستان بوٹ ریلی احمد مامور امیمی نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان بوٹ ریلی اینڈ فشنگ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ فروری میں کروایا جائے گا جس میں دنیا بھر سے کھلاڑی شرکت کرینگے۔احمد مامور امیمی نے کہا کہ گزشتہ سال دنیا […]

Read More