پاکستان بھوک کے شکار ممالک میں 99ویں نمبر پر آگیا
واشنگٹن: گلوبل ہنگر انڈیکس میں پاکستان دنیا کے 129 ممالک میں سے 99 ویں نمبر ہے جس کی بنیادی وجوہات میں سیاسی اور معاشی بحران کے ساتھ ساتھ عام آدمی کے یکساں مواقعوں تک رسائی اور استطاعت نہ ہونا بھی ہے۔ عالمی خبر رساںادارے کے مطابق بھوک کے عالمی انڈیکس GHI کی 2022 کی رپورٹ […]