دنیا

پاکستان حملوں کے الزام لگانے کے بجائے اپنی سیکیورٹی پر توجہ دے، افغان طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ سرحد پار سے حملوں کے پاکستان کے بار بار لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعے کے بعد […]

Read More