دلچسپ اور عجیب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  شدید مندی کا رجحان

ملک کی معاشی صورت حال انتہائی مخدوش ہونے کے علاوہ سیاسی صورت حال ابتر ہونے کی وجہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا، کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس1138 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار 832 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے پہلے کاروباری روز پی ایس ایکس […]

Read More