پاکستان سے پہلے میچ کو آسٹریلیا نے ’ویسٹ ٹیسٹ‘ کا نام دے دیا
پرتھ: پاکستان سے پہلے میچ کو آسٹریلیا نے ’ویسٹ ٹیسٹ‘ کا نام دیا ہے۔پاکستان کے خلاف پہلے میچ کو آسٹریلیا نے ’ویسٹ ٹیسٹ‘ کا نام دے دیا، یہ میچ 14 دسمبر سے پرتھ کے آپٹس اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، اس کے ساتھ ہی اسٹیڈیم میں ایک ’دی ویسٹ ٹیسٹ ہل‘ ایریا بھی متعارف کرایا گیا […]