خاص خبریں

پاکستان عالمی سطح پر فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرتا رہے گا، نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی قوتوں کی غزہ میں جاری بربریت پر خاموشی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر فلسطینیوں کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا۔سعودی عرب کے دورے پر موجود نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔انہوں نے قابض […]

Read More