پاکستان مخالف فلمیں بنانے پر بابر علی کی سنی دیول پر سخت تنقید
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بابر علی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی پاکستان کو برا بھلا کہہ کر کامیابی حاصل کرے گا تو میرے دل میں تو اس کی کوئی عزت نہیں ہے۔بابر علی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف مضوعات پر بہت […]