پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کرکے برطانیہ کے ساتھ پاکستان کے تاریخی تعلقات سمیت تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ برطانیہ یورپ میں پاکستان کا سب سے […]