پاکستان میں 15 سے 20 روز میں روسی تیل ہو گا: مصدق ملک
وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا۔وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان تنازعات کو تھمنا ہو گا، رکنا ہو گا، ایسے […]