پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا
کولمبو: اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے 353 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 40 اوورز میں 224 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے سفیان مقیم نے 3 مہران ممتاز، ارشد اقبال اور محمد وسیم نے 22 […]
