پاکستان نے دو بھارتی رافیل طیارے مار گرائے
لاہور – پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے امن کے دشمن کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائیہ بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پاک فضائیہ کے تمام طیارے محفوظ ہیں۔ بھارتی میزائل حملوں میں […]