پاکستان ٹیم نے مشن امپاسبل، کیلیے کمر کس لی
کراچی: پاکستان نے ’مشن امپاسبل‘ کیلیے کمر کس لی جب کہ میلبورن میں 42 برس بعد طویل فارمیٹ میں پہلی فتح کیلیے الیون میں بھی ردوبدل کا امکان موجود ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میلبورن میں منگل کی علی الصباح شروع ہورہا ہے، پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں شکست فاش کی […]