پاکستان پر بھارتی حملے شرمناک ہیں، صدر ٹرمپ
لاہور – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کو شرمناک قرار دے دیا۔ امریکی صدر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حملے کو شرمناک اقدام قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھارت کی جانب سے شرمناک عمل ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بھارت کے پاکستان […]