پاکستان

پاکستان کو سرسبز بناناہے اور خاص طور پر مارگلہ جنگل کی بحالی پنجاب حکومت کا سب سے اہم منصوبہ ہے

یہ صرف منصوبہ نہیں بلکہ مریم نواز شریف کا ایک ویژن ہے جو آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے ہے جن کو سرسبز پاکستان ملے گا اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب اس ویژن کی روح رواں ہیں، ٹیکسلا کے علاقے میں مارگلہ جنگل کی بحالی کیلئے شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں […]

Read More