دنیا

پاکستان کی سیاسی صورتحال اندرونی معاملہ ہے، نیڈ پرائس

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری آئینی اور قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں۔بھارت سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آزادی? اظہار کی اہمیت کو دنیا […]

Read More