پاکستان کے عوام پر اس درجہ ستم
بارہ ربیع الاول کے مقدس دن پاکستان میں 4 بڑے سانحات ہوئے۔۱۔مستونگ دھماکہ 100 کے قریب شہیدہوئے۔*2. ہنگو مسجد دھماکہ*3 کے قریب شہدائ* *3. کے پی کے میں سرحد پار سے ٹی ٹی پی کا سیکورٹی فورسز پر گھات لگا کر حملہ **4 جوان شہید**4. ژوب سیکورٹی فورسز پیٹرولنگ پر تھی دھماکہ، 4 جوان شہید۔آج […]
