پاکستان

پاک امریکا اسٹرٹیجک تعلقات کا 15 سالہ معاہدہ طے

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان ڈھائی سال کی سردمہری کے بعد اسٹرٹیجک تعلقات کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔امریکا کیساتھ انتہائی خصوصی اہمیت کا حامل اسٹریٹجک تعلقات کا 15سالہ معاہدہ طے پا گیا، 2005میں اسٹریٹیجک تعلقات کا معاہدہ 15سالہ مدت پوری ہونے پر اکتوبر 2020 میں ختم ہو گیا تھا،امریکا کیساتھ […]

Read More