پاکستان

پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید بہتری پر اتفاق ہوا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید بہتری پر اتفاق ہوا ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق کابینہ نے 16 مئی کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی۔وزیراعظم نے کابینہ کے ارکان […]

Read More