پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز ، 4 ہزار سے زائد اہلکار سکیورٹی پر تعینات
پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیسٹ سیریز کے لیے 4 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں کو سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کیا گیا ہے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے کہا ہے کہ راولپنڈی پولیس کے 4 ہزار سے زائد افسران اور اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی دے رہے ہیں۔انہوں […]